• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان نے ن لیگ چھوڑنے کی وجہ بتادی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی وجہ بتادی۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ چھوڑ کا اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگایا اس لیے میں نے ن لیگ کو چھوڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس ملک میں الیکشن چوری ہو وہاں کچھ نہیں ہوسکتا، اس حکومت کی کون سی پالیسی ایسی ہے جس سے مہنگائی کم ہو؟

قومی خبریں سے مزید