• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے بھائی کا کینسر کے باعث انتقال

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے بھائی نک اسٹارمر 60 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اس موقع پر کہا میرے بھائی نک نے زندگی کے تمام چیلنجز کا سامنا ہمت اور خوش مزاجی سے کیا۔ 

دریں اثنا کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر کیمی بینڈینوک نے وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر سے انکے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید