جو غزہ میں روندتے ہیں بے دریغ
بے بسوں کے مالی و جانی حقوق
یاد کس منہ سے دلاتے ہیں بھلا
وہ زمانے بھر کو انسانی حقوق
ترجمان کے مطابق قطری وزیراعظم اور حماس وفد کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر تبادلہ خیال ہوا۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سالٹ رینج کلر کہار سے اسلام آباد جانے کے لیے موٹروے اب بھی کھلی ہے۔
اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملنے چاہیں گے تو بھی سوچوں گا۔
کیا پریتی زنٹا نے کبھی سلمان خان کو ڈیٹ کیا ہے؟سوشل میڈیا صارف نے اداکارہ کو جواب دینے پر مجبور کردیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شوہر نے دوسری شادی کرلی تھی جس پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔
پولیس حکام کے مطابق لڑکی نادیہ اور اس کی ماں محمودہ بی بی کے اغواء کا مقدمہ بیٹے غلام دستگیر کی مدعیت میں درج کیا ہے۔
سرگودھا میں بد چلنی کے شبہ میں نوجوان نے سگی ماں کو قتل کردیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
گورننگ باڈی کی 7 نشستوں پر عبدالحفیظ بلوچ، حماد حسین، کفیل احمد، مونا صدیقی، منظور شیخ، محمد فاروق اور قاضی یاسر کامیاب ہوگئے۔
مائیکرو پلاسٹ کی ٹی بیگز میں موجودگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے، بارسیلونا یونیورسٹی کی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
آر مادھون، شرمن جوشی اور راجکمار ہیرانی نے اس وقت میری بہت مدد کی، راہول کمار
پاکستانی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، اُن کی شادی کی تقریب لاہور میں واقع فارم ہاؤس میں ہوئی۔
اسرائیلی فوج کے حملے میں کنٹرول ٹاور تباہ ہوگیا اور ایئرپورٹ پر کھڑے طیاروں کو نقصان پہنچا۔
ئی شاہراہیں بدستور بند ہیں جس سے کہیں ٹریفک مکمل طور پر معطل ہوگیا جبکہ بیشتر مقامات پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔
منڈا آن دا رائز‘ امریکا کے معروف ریپر ٹی آئی کے ساتھ مل کر بنایا گیا ہے جو پاکستان کی بین الاقوامی میوزک انڈسٹری میں ایک بڑی کامیابی ہے۔
مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے بانڈز واپس یا تبدیل کروائے جاسکتے ہیں۔
ماہرہ خان نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ انتہائی حسین اور دلکش نظر آرہی ہیں۔