• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: 3 بچوں کے اغواء کا ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور سے بچوں کے اغواء کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے ایس پی قاضی علی نے بتایا ہے کہ ملزم کو لاہور کے علاقے بادامی باغ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے مدرسے کے 3 بچوں کو کراچی جانے والی بس میں بٹھا دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو یونان بھجوانے کا جھانسہ دے کر اغواء کرنا چاہتا تھا۔

قومی خبریں سے مزید