• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن موہن منجیانی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اقلیتی رکن موہن منجیانی—فائل فوٹو
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اقلیتی رکن موہن منجیانی—فائل فوٹو

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اقلیتی رکن موہن منجیانی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے اقلیتی رکنِ قومی اسمبلی منجیانی کا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ استعفے پر مزید قانونی کارروائی کر رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید