• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، گھر میں کام کرنے والا لڑکا تشدد سے ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور کی غالب مارکیٹ میں گھر میں کام کرنے والا ملازم لڑکا تشدد سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سنی پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق سنی مین مارکیٹ کے رہائشی ساجد نامی شہری کے گھر پر ملازم تھا، بچے کے نازک اعضاء سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کے واقعے کا مقدمہ تھانا غالب مارکیٹ میں بچے کے والد کے بیان پر درج ہے۔

قومی خبریں سے مزید