• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1331 پوائنٹس گرگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 1331 پوائنٹس گرگیا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 255 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں 81 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 38 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 562 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید