• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شراب نوشی سات خطرناک کینسر کا باعث بن سکتی ہے

نیویارک( نیوز ڈیسک)ایک دن میں شراب کی تھوڑی مقدار بھی متعدد قسم کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے جن میں منہ ، گلے ،آواز کی نالی ، غذائی نالی ، چھاتی ، جگر اور بڑی آنت کے کینسر شامل ہیں شراب ڈی این اے کو بھی متاثر کرتی ہے۔ امریکی صحت عامہ کے ترجمان سرجن جنرل وویک مرفی نے کہا کہ روزانہ شراب کے دو گلاس سات قسم کے کینسر کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ الکحل acetaldehyde میں ٹوٹ جاتی ہے جو ڈی این اے کو متعدد طریقوں سے نقصان پہنچاتا ہے۔
یورپ سے سے مزید