مشہور امریکی فاسٹ فوڈ چین نے برطانیہ میں موجود آؤٹ لیٹس میں خاتون ملازمین سے ہراسانی اور جنسی ہراسانی کے الزامات پر ایک سال میں 29 افراد کو نوکریوں سے فارغ کردیا۔
برطانیہ میں امریکی فاسٹ فوڈ چین کے سربراہ نے کہا کہ ایسے مبینہ کیسز گھناؤنے اور ناقابلِ قبول ہیں۔