دوا کیا اتّفاقی آفتوں کی
کسی کی دسترس میں بھی نہیں ہے؟
اگر محفوظ رہنا حادثوں سے
سپر طاقت کے بس میں بھی نہیں ہے
اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ حماس نے جنگ بندی مسودہ پر اتفاق سے ثالثوں کو آگاہ کردیا۔
’کسان رُل گیا ہے‘ کا بیانیہ پٹ گیا ہے۔ اب کاشتکار خوش اور خوشحال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے وزیر کے بیان پر قومی ایئرلائن پروازوں پر یورپ اور امریکا میں پابندی لگی۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی اہم شرائط سامنے آگئیں۔
قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں 3 اسپنرز نعمان علی، ابرار احمد اور ساجد خان کو شامل کیا گیا ہے۔
بنگلا دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا۔
وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی گورچانی نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پنجاب سے زیادہ سونے کے ذخائر ہیں۔
پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ ) میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی فضا تار تار کردی گئی۔
بلاول بھٹو کی سربراہی میں سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے منصوبوں پر اجلاس ہوا۔
فلم نے باکس آفس پر زبردست شروعات کی۔ تاہم یہ شروعات کتنی زبردست تھیں، اس پر بحث جاری ہے۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حسین نواز کے خلاف انکوائری شہزاد اکبر نے شروع کی اور خود اس گڑھے میں گر گئے،پی ٹی آئی کا این آر او کا مطالبہ پورا نہیں ہوسکتا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری نہ آنے کے اپوزیشن کے دعوے غلط ہیں، چین سے 3 ارب ڈالر کا سرمایہ آچکا ہے۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی روڈ سے عوام کو پہنچنے والی تکلیف کا احساس ہے،اس سال ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کی کوشش کریں گے۔
جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہے۔
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا نہیں لگتا کہ حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔
ایک سال میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصولی میں 39.3 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر