کھڑے ہونا ہے کوئی قابل داد؟
اگر سچّائی سے ہٹ کر کھڑے ہیں
اِسے ڈٹنا کہیں ہم یا ڈھٹائی!
وہ اپنے جھوٹ پر ڈٹ کر کھڑے ہیں
قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دے دی ۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اٹلی نے امریکا کو اپنی فضائی حدود اور رن ویز استعمال کرنے کی اجازت بھی نہیں دی، جس سے امریکی کارروائیوں میں لاجسٹک مشکلات پیدا ہوئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ احمقوں کو سمجھنا چاہیے کہ ہم نے ایران جنگ میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی 30-2025ء کی منظوری دے دی۔
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ سیاسی باتیں ہوتی رہتی ہیں، ہم غداری کے سرٹیفیکیٹ نہیں بانٹتے، کشمیر کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے 35 نکات پر عمل کیا،
بانی پی ٹی آئی سے جب تک ملاقات نہیں ہوتی ہم کٹوتی نہیں کرنے دیں گے: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا
190 ملین پاؤنڈ کیس کے وکالت نامے لینے آیا ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کا حکمنامہ جیل حکام کو پہنچایا ہے: وکیل بانی پی ٹی آئی
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ غزہ میں نام نہاد جنگ بندی کے باوجود گزشتہ 8 ماہ سے اوسطاً روزانہ 1 فلسطینی بچہ اسرائیلی حملوں میں شہید رہا ہے۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا۔
پاکستان کے ناصر اقبال اور نور زمان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہیں۔
بھارتی کاروباری شخصیت راج کندرا نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر راجستھان رائلز کی ابتدائی ملکیت اور بولی کے عمل میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکی نائب صدر کے یہ بیانات اُن کے مؤقف میں ایک نمایاں تبدیلی کی نشاندہی کرتے ہیں۔
اس سے پہلے گڈز ٹرانسپورٹرز کرائے میں 15 فیصد جبکہ منی مزدا گڈذ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن 10 فیصد کمی کا اعلان کرچکی ہے۔
وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ہماری کوششیں رنگ لائیں، خطے میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، پاکستان نے 4 دہائیوں بعد دو حریفوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا۔
سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان کا نام مقدمے سے خارج نہیں کیا جا سکتا۔