• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالستار ایدھی کو نوبل انعام دیا جائے،خورشید شاہ کا ناروے کی نوبل کمیٹی کو خط

 اسلام آباد(جنگ نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ناروے کی نو بل کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ امن  نو بل انعام اس بار مرحوم عبدالستار ایدھی کو دیا جائے جنھوں نے رنگ،نسل اورمذہب سے بالاترہوکر زندگی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف رکھی۔ نو بل کمیٹی کے نام اپنے خط میں خورشید شاہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اس بار امن نو بل انعام کے لئے ایدھی سے زیادہ حقدار کوئی نہیں ہے۔
تازہ ترین