• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی پولیس کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار، تین افراد ہلاک

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ایرانی پولیس کے طیارے کے حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔

تہران سے عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں پائلٹ اور افسر سمیت 3 افراد اہلکار ہوئے ہیں۔ 

عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ طیارہ شمالی صوبہ گیلان میں تربیتی پرواز کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید