• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سالانہ ایتھلیٹک فٹنس اسکول سمر کیمپ ہاکی کلب آف پاکستان میں جاری ہے جس میں طلبا و طالبات کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ کیمپ انٹرنیشنل ایتھلیٹ محمد طالب کی زیرنگرانی کیمپ ایک ماہ تک جاری رہے گا جس میں نوجوان کھلاڑیوں کو فٹنس کی مکمل ٹریننگ دی جائے گی۔
تازہ ترین