• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا

تصویر بشکریہ کرک انفو
تصویر بشکریہ کرک انفو

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا۔

ملائیشیا میں انگلینڈ اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں کا میچ جاری تھا کہ سانپ گراؤنڈ میں آ گیا جس کی وجہ سے میچ کو کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا۔

انگلینڈ ویمن ٹیم کی بیٹر جمائیمہ اسپینسر نے بلّے کی مدد سے سانپ کو پِچ سے ہٹایا۔

بعد ازاں دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید