• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11رکشے تحویل میں لے لیے گئے‘متعدد کا چالان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ڈویژن علی درانی اور ایکٹنگ ایس پی ٹریفک سٹی سرکل شبانہ حبیب کی نگرانی میں ریلوے اسٹیشن پر دوران چیکنگ 11 رکشوں کو سیکشن 115 کے تحت تحویل میں لیا گیا جبکہ 11 رکشوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان بھی جاری کیا گیا 36 پرانے رکشہ پرمٹ بھی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے قبضے میں لے لئے گئے۔ 
کوئٹہ سے مزید