• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر سلمان خان ایڈووکیٹ پر حملے کے واقعہ کے خلاف وکلاء نے گذشتہ روز کوئٹہ میں میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید