• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہادرخان وومن یونیورسٹی کااعلامیہ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سردار بہادرخان وومن یونیورسٹی کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی ایس پانچویں سمسٹر برجنگ پروگرام کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 30مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید