• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس کی عدالت سے پاکستانی کو دو افراد کے قتل میں تیس سال سزا

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر کے سامنے قتل کی واردات میں ملوث پاکستانی کو سزا سنا دی گئی،پیرس کی عدالت نے پاکستانی شخص کو اقدام قتل کی جرم میں 30سال قید کی سزا سنائی،سال 2015 کے واقعہ کے ردوعمل کے طور پر مجرم نے فرانس میں 2020میں چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر کے سامنے دو افراد کا قتل کیا تھا جبکہ اس کا دفتر وہاں سے منتقل ہو چکا تھا ۔

دنیا بھر سے سے مزید