• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190ملین پاؤنڈ کیس، عمران بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190ملین پاونڈز ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں۔موقف اختیا ر کیا کہ نیب نے بدنیتی سے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا ، نامکمل تفتیش کی بنیاد پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی۔
ملک بھر سے سے مزید