• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ، کمشنر سکھر

سکھر(بیورو رپورٹ)کمشنر سکھر محمد عباس بلوچ کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں خواتین کا بڑا ہم کردار ہے ،خواتین کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا اس لیے ہمیں چاہیے کہ خواتین کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے ،صحت ،تعلیم پر خصوصی توجہ دی جائے ۔وہ منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔کمشنر سکھر نے کہا کہ دیہی کے علاقوں میں غربت کے خاتمے کے لیے اور دیہات میں رہنے والی خواتین کی کم عمر میں شادی اور بچے کی پیدائش میں وقفہ کرنے کی آگاہی کی فراہمی کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے تا کہ ماں اور بچے کی زندگی کو بچایا جا سکے ۔
تازہ ترین