افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ پور زادران انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔
شاہ پور زادران نے 44 ون ڈے اور 36 ٹی ٹوئنٹی میچز میں افغانستان کی نمائندگی کی۔
فاسٹ بولر نے ون ڈے میں 43 اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 37 وکٹیں حاصل کیں۔
ڈی ایس ڈی سلوا 2009 سے 2011 تک سری لنکا کرکٹ کے عبوری ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین بھی رہے۔
حملہ آور تصویر کھینچنے کے بہانے کھلاڑیوں کے قریب آئے اور اچانک فائرنگ شروع کر دی
سری لنکا کے 1996ء کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان اور سابق وزیرِ پیٹرولیم ارجنا راناٹنگا کو ایک بڑے کرپشن کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے، عدالت کو بتایا گیا ہے کہ حکام ان کی وطن واپسی پر انہیں حراست میں لیں گے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میچز آئندہ سال 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک 5 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔
سڈنی سکسرز نے اپنے بیان میں کہا کہ میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے اضافی اقدامات کیے گئے ہیں۔
کرن جوہر نے کہا کہ خاص طور پر ڈیسٹینیشن ویڈنگز کی ساخت اور ڈی این اے بدل چکا ہے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رنگ بکھر گئے۔
کرکٹ اور فٹ بال میں 2 بڑے اسٹار کھلاڑی سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی اکٹھے ہوگئے۔
نیشنل گیمز میں 14 گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوانوں کا گوجرانوالہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔
شاہین آفریدی نے اپنے تیسرے اوور میں 2 بیمرز کرائیں جس کے بعد امپائر نے ان کو میچ میں گیند کرانے سے روک دیا۔
بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے عروج کے دوران ذاتی زندگی کے مسائل کے سبب وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئیں تھیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز پلیئر ز آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔
شان مسعود کے لیے کرکٹ کے ساتھ کنسلٹینسی لے کر چلنا مشکل تھا، پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آئندہ برس اہم سیریز کھیلنا ہیں۔
شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم کے ساتھ عرصے سے قومی ٹیم اور پی ایس ایل میں کھیل رہا ہوں۔ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں۔
سڈنی میں جب فائرنگ کا واقعہ ہوا تو اس وقت سڈنی سکرز کے کھلاڑی وارم اپ کر رہے تھے، فائرنگ کے وقت کھلاڑیوں کے لیے قانون میں نرمی کی گئی اور انہیں فون دے دیے گئے۔