• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، میکسیکو، کینیڈا مصنوعات پر ٹیکس: ٹرمپ آج حکم پر دستخط کرسکتے ہیں

امریکا نے چین، میکسیکو اور کینیڈا کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج چین، میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیکسوں میں اضافے کے حکم پر دستخط کرسکتے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور کینیڈا کی مصنوعات پر 25 فیصد جبکہ چین کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس لگائے جا رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید