• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتہا پسند مودی کو اسرائیل نواز پالیسی پر کڑی تنقید کا سامنا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

انتہا پسند بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو اسرائیل نواز پالیسی پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

 اسرائیلی جارحیت کی غیر مشروط تائید نے بھارت کی نام نہاد غیر جانبداری کے جھوٹے دعوؤں کا پول کھول دیا۔

 بھارتی اپوزیشن نے بھی مودی کو دورۂ اسرائیل پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

ترجمان کانگریس کا کہنا ہے کہ ایران پر حملوں پر مودی کا ردِعمل بھارت کی اقدار اور مفادات سے غداری ہے۔

عالمی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے ایران میں بڑھتا ہوا بحران بھارتی معیشت کے لیے غیر یقینی صورتِحال پیدا کر رہا ہے، ایران پر حملے سے بھارت کو تیل کی قیمتوں اور تجارتی خسارے میں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید