عموماََ مختلف ملکوں کے مابین
کیا جاتا تھا کل سامان اسمگل
ہمارا دور ہے دَورِ ترقّی
ہُوا کرتے ہیں آج انسان اسمگل
تفتیشی حکام کے مطابق تمام افراد کی ڈی این اے رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی۔
کینیڈین وزیراعظم نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ مقامی اشیاء خریدیں اور چھٹیاں بھی اپنے ملک میں گزاریں۔
فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تھا، حادثے میں پہلے 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع تھی۔
وائٹ ہاؤس نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے ٹیرف کے جواب میں ردعمل دیا تو اس سے نمٹنے کی بھی تیاری کرلی گئی ہے۔
دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی بند ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اہلکاروں کی جوابی کارروائی سے مسلح ڈاکو کنٹینر کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے قرآن پاک کی کچھ روز قبل بے حرمتی کی اور اب اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی۔
اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کیلئے جارہے تھے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا نے صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کیا، امریکی فورسز کے حملے میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ ایک رکن کی عدم دستیابی کے باعث 7 فروری کو کیسز کی سماعت نہیں کرے گا۔
مین بلیوارڈ گلبرگ کی جانب سے بھی آنے والے داخلی راستے کو کلیئر کیا جا رہا ہے، مین بلیوارڈ گلبرگ کے داخلی راستے کے گول چکر پر پہلے مجسمہ سجا دیا گیا ہے۔
مہم میں سندھ کے ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، ترجمان پی او سی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کردی۔
شہباز شریف نے ایک سال میں مختلف وزارتوں، محکموں میں دی گئی نوکریوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔
وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ نے کراچی میں کاروباری شخصیت میاں منشا کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔