• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی، پاکستان ،ہالینڈ میچ برابر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جر منی میں کھیلے جانے والے چار قومی جونیئر ہاکی ٹور نامنٹ میں  میزبان جر منی اور بیلجیم کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی جونیئر ہاکی ٹیم اپنا آخری میچ ہالینڈ کے خلاف ایک، ایک گول سے برابر کرنے میں کامیاب ہوگئی، پاکستان کو جر منی سے 5,2اور بیلجیم سے 4,2سے ناکامی اٹھا پڑی تھی ، سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں نے مایوس کن کھیل کا مظاہرہ کیا۔
تازہ ترین