• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت سیالکوٹ کی پرواز کی لاہور میں لینڈنگ، 10 پروازیں منسوخ، 62 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )موسم کی خرابی کی وجہ سے سیالکوٹ ایئرپورٹ کا فلائٹ شیڈول جزوی طور پر متاثر رہا کویت سے سیالکوٹ کی پرواز پی کے 240 کو لاہور اتارا گیا بعد ازاں موسم ٹھیک ہونے پر یہ پرواز سیالکوٹ گئی پیر کو موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے کہ اسلامی کراچی اسلام اباد کی ایک اس کردو اسلام اباد کی دو گلکت اسلام اباد کی دو ایزہو لاہور کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ اسلام اباد کوئٹہ کی 2 پروازیں اپ ریٹ نہ کی جا سکیں۔ اسلام اباد ایئرپورٹ کی 10 کراچی اسلام اباد کی 10 لاہور ایئرپورٹ کی 18 کراچی لاہور کی 7 کراچی ایئرپورٹ کی 10 پشاور کی چھ اور سیالکوٹ کی ایک پرواز تاخیر کا شکار ہوئی نجی ایئر کی لاہور شارجہ کی پرواز پی اے 413، دبئی پی اے 417، 416، پی اے 411 کی آمد روانگی میں 8 سے 12 گھنٹے تاخیر ہوئی۔
ملک بھر سے سے مزید