• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین: نجی اسپتال میں گیس سلنڈر دھماکا، 7 افراد زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔

نجی اسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔

دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

دھماکے کے زخمیوں کو پشین سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید