• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

تصویر بشکریہ ایوانِ صدر
تصویر بشکریہ ایوانِ صدر

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔

ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شرجیل میمن اور ناصر شاہ بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ ہیں۔

بیجنگ ایئر پورٹ پر پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے وفد کا استقبال کیا۔

دورۂ چین کے دوران سندھ حکومت کا وفد مختلف تجارتی و صنعتی شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید