• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس سرفراز ڈوگر احتساب عدالتوں کے انتظامی جج تعینات

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز ڈوگر کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات کر دیا گیا۔

آفس آرڈر کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس اعظم خان کو ڈسٹرکٹ کورٹس ویسٹ کا انتظامی جج تعینات کیا گیا ہے۔

جسٹس ارباب محمد طاہر کو ایف آئی اے کورٹس کا انتظامی جج تعینات کیا گیا ہے۔

آفس آرڈر کے مطابق جسٹس راجہ انعام امین منہاس کو سیشن کورٹس ایسٹ کا انتظامی جج تعینات کیا گیا ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید