فردوس ہر بَر رُوئے زمین وادیٔ کشمیر
اور ایک اذیّت میں ہے آبادیٔ کشمیر
خوں پیر ہن و خاک بسر ہے تہہ افلاک
اے مادرِ گیتی! تری شہزادیٔ کشمیر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اسماعیلی برادری کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
پرنس کریم آغا خان اعلیٰ ترین نسل کے گھوڑوں اور اسکی انگ کے شوقین تھے اور اعلیٰ ترین سطح پر سفارتکاری کے حوالے سے جانے جاتے تھے، امریکی میڈیا کے مطابق انکے اثاثوں کی مالیت ایک ارب ڈالر سے تیرہ ارب ڈالر کے درمیان ہے، جن میں باہاماس کا جزیرہ، پیرس میں محل اور دو سو ملین ڈالر مالیت کا جہاز شامل ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جائے گا، ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ تین سال کی جنگ میں 45 ہزار ایک سو یوکرینی شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
نیتن یاہو نے کہا کہ ٹرمپ اور میں اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار تیار نہ کر سکے۔
امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، ہم اس کے مالک ہوں گے، ہم علاقے کے لوگوں کے لیے ملازمتیں دیں گے اور شہریوں کو بسائیں گے: ٹرمپ
پرنس کریم آغا خان پرنس علی خان کے بڑے بیٹے تھے، پرنس کریم کے دادا سر سلطان محمد شاہ آغا خان سوم تھے۔
تین ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آٹھ فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں 4 فروری کو ہوا۔
امریکی صدر نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے میمو پر دستخط کردیے۔
کراچی کے علاقے درخشاں سے اغوا نوجوان کے اہل خانہ کو تاوان کے لیے کال آگئی، واقعے کو ایک ماہ بیت گیا لیکن مغوی کا کچھ پتہ نہیں چل سکا، وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔
دیکھنا چاہتا ہوں کہ مصر اور اردن فلسطینیوں کوقبول کریں، فلسطینیوں کے پاس غزہ چھوڑنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں: ٹرمپ
سی پیک کے تحت چھ ارب ستر کروڑ ڈالرز کے کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔