• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،گرم دودھ گرنے سے 4سالہ بچہ جھلس گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گرم دودھ گرنے سے 4سالہ بچہ جھلس گیا، کنگنی والا کے رہائشی محمد زبیر کا 4سالہ بیٹا نبیل گھر میں کھیل رہا تھا کہ کھیلتے ہوئے گرم دودھ اپنے اوپر گرا لیا جس سے وہ جھلس گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔
تازہ ترین