نہیں ہوتا جو سوشل زندگی میں
وہ ہو جاتا ہے سوشل میڈیا پر
خیالی واقعہ کیسا حقیقی
نظر آتا ہے سوشل میڈیا پر
ملک بھر میں یوم عاشور کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ریسکیو افسر کا کہنا ہے کہ ملبے میں سے مزید ایک شخص کی موجودگی کی اطلاع ہے، عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام 95 فیصد مکمل کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 3 مرد اور ایک خاتون ہلاک ہوئے
اداکار کے موت کی تصدیق Nip/Tuck کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک بیان کے ذریعے کی گئی
فرانس کی حکومت کی جانب سے پابندی ہٹاتے ہیں پیرس کے شہری دریائے سین میں امڈ آئے
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ٹک ٹاک کی فروخت کے حوالے سے امریکا کے پاس تقریباً ایک معاہدہ موجود ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر غلطی سے فائر الارم بجنے کے باعث مانچسٹر جانے والی پرواز روک دی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ اس گفتگو میں فضائی دفاع کے موضوع پر تفصیل سے بات ہوئی اور انہوں نے امریکی مدد کے عزم پر شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا پارٹی عوام کو آزادی دینے کے لیے تشکیل دی گئی ہے
بھارت کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز جو روٹ خصوصی طور پر نابینا کرکٹ فین روی سے ملنے آئے۔
لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمدہوا، جلوس آج شام کربلا گامے شاہ پہنچ کر ختم ہوگا۔
قطر میں امریکا اور قطر کی تجویز کردہ جنگ بندی معاملات پر بات چیت ہوگی۔
ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ مزید 3 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے، اب تک 80 فیصد ملبہ ہٹانے کا کام مکمل ہوچکا ہے
خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔