پارٹی سربراہ کے اعلامیے کے مطابق تمام
شعبہ جات کے نئے عہدے دار یہ ہیں۔
تمام کارکن، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور صحافی حضرات نوٹ فرمالیں:
سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی:تایا ابا، چھوٹے ماموں، مبشر علی زیدی
فنانس ڈویژن: بڑے ماموں، چچا جان، ڈوڈو
شعبہ خواتین:بڑی باجی، منجھلی خالا، پھوپھا صاحب
بزنس فورم: تایا ابا، بڑی باجی، ڈوڈو
لیبر ڈویژن:چھوٹے ماموں، منجھلی خالا، مبشر علی زیدی
لیگل ایڈوائزر ونگ:بڑے ماموں، چچا جان، پھوپھا صاحب
یوتھ فورم: چھوٹے ماموں، چچا جان، منجھلی خالا
سوشل میڈیا ونگ: بڑی باجی، ڈوڈو، مبشر علی زیدی
بزرگ کمیٹی: تایا ابا، بڑے ماموں، پھوپھا صاحب