• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کرنے والا 19سالہ نوجوان نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر ) تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کرنے والا 19سالہ نوجوان نشتر ہسپتال منتقل۔محلہ غریب آباد سے قطب پور پولیس کو کامران مسیح نے اطلاع دی کہ میرے بھائی فیصل مسیح کے دوست عادل مسیح نے مہک نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی مہک کے لواحقین فیصل کو بذریعہ فون دھمکیاں دیتے کہ مہک کے اغوا اور شادی کروانے میں آپ کا ہاتھ ہے اسی بات سے دلبرداشتہ ہوکر میرے بھائی نے ندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے تیزاب پی لیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید