• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرار تعینات

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرار تعینات کر دیے گئے۔

اس حوالے سے محکمۂ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ان ڈاکٹرز کی تعیناتی سے دل کے مریضوں کے علاج میں بہتری اور آپریشن میں تاخیر کم کرنے میں مدد ملے گی۔

صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سرکاری کارڈیالوجی اسپتالوں کی صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہتی ہیں۔

صحت سے مزید