کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان نے محمد جان کو ڈی ایس پی، ایس ڈی پی او وندر، ڈی ایس پی پنجگور سدرو کو ڈی ایس پی سی آئی اے انوسٹی گیشن حب، ڈی ایس پی حب غلام رسول کو ڈی ایس پی ٹریفک حب، جبکہ ڈی ایس پی وند ر محمد عارف بلوچ کو سی پی او کوئٹہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔