لاہور (جنرل رپورٹر)جنرل ہسپتال میں ماہر ڈاکٹر کی زیر نگرانی امراض قلب کے مریضوں کو روزانہ کی بنیاد پر ایکو کارڈیو گرافی ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین کے مطابق ماہرکارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عرفان طاہر نیازی کی نگرانی میں امراض قلب کے مریضوں کو روزانہ کی بنیاد پر ایکو کارڈیو گرافی ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی۔