• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فاسٹ بولر حارث رؤف—فائل فوٹو
فاسٹ بولر حارث رؤف—فائل فوٹو

فاسٹ بولر حارث رؤف نے نیٹ پر بولنگ شروع کر دی۔

حارث رؤف کی ٹریننگ کے دوران ڈاکٹر بھی ان کی فٹنس کا جائزہ لیتے رہے۔

واضح رہے کہ حارث رؤف 3 ملکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

حارث رؤف انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا اور فائنل میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

حارث رؤف نے انجری میں بہتری کے بعد بولنگ پریکٹس کی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید