• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: شوہر نے ساتھی کیساتھ ملکر بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بہاولپور کے علاقے بستی کھوکھراں میں شوہر نے ساتھی کے ساتھ مل کر بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب سے متاثرہ ماں اور بیٹی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ تیزاب پھینک کر ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید