بہاولپور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی
بہاولپور میں نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بنائی گئی لڑکی دم توڑ گئی۔
December 23, 2024 / 01:29 pm
ملک میں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع
سندھ بھر میں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔
December 16, 2024 / 09:29 am
بہاولپور: جنریٹر کا دھواں بھرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا
بہاولپور کے علاقے علی کھاڑک میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
November 26, 2024 / 09:16 am
بہاول وکٹوریہ اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تشخیص
صوبۂ پنجاب کے شہر بہاولپور میں واقع بہاول وکٹوریہ اسپتال کے ایک مریض میں کانگو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
September 14, 2024 / 01:41 pm
پنجاب: انٹر کے نتائج کا اعلان، مریم نواز کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد
صوبۂ پنجاب بھر کے مختلف تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
September 04, 2024 / 11:55 am
بہاولپور: امتحان میں طالبہ کی طبعیت خراب، ریسکیو اہلکار 2 گھنٹے ڈرپ پکڑے کھڑی رہی
طالبہ کا کہنا تھا کہ پیپر چھوڑ دینے سے میرا سال ضائع ہو جائے گا، جس پر امتحانی سینٹر میں ہی طالبہ کو طبی امداد دی گئی۔
June 08, 2024 / 08:15 pm
بہاولپور: دورانِ کھیل جھگڑا، 11 سالہ بچے نے ہم عمر کو گولی مار دی
بہاولپور کی تحصیل خیر پور کی تحصیل غریب آباد میں کھیل کے دوران جھگڑے میں 11 سالہ بچے نے اپنے ہم عمر بچے کو گولی مار کر اس کی جان لے لی۔
May 30, 2024 / 11:12 am