• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کا دن

بانئ پی ٹی آئی عمران خان--فائل فوٹو
بانئ پی ٹی آئی عمران خان--فائل فوٹو

بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے۔

 بانئ پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔

ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور جنید اکبر  شامل ہوں گے۔

صاحبزادہ حامد رضا، جنید اکبر اور  تیمور جھگڑا بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 6 پارٹی رہنماؤں کے نام جیل انتظامیہ کو بھجوا دیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید