بھلا کیا بتائیں ہم اعمال اپنے
عجب ہوگیا ہے چلن زندگی کا
ہم اپنے گریبان میں جھانکتے ہیں
تو احساس ہوتا ہے شرمندگی کا
اسرائیل جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج مقبوضہ علاقوں سے واپس نہیں جائے گی۔
نائلہ راجہ اکثر اپنے شوہر عماد وسیم کے ساتھ خوشگوار لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں
پولیس کے مطابق سیا کے ان دعوؤں کی عدالتی کارروائی میں تصدیق ہونا باقی ہے۔
جرمنی پہلی ہی دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دیکھیں اس وقت فرانس میں کتنی شدید گرمی پڑ رہی ہے، تقریباً 40 افراد نہانے کے لیے گئے اور ڈوب گئے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان مشعل خان نے واقعۂ کربلا کے حوالے سے ایک جذباتی اور فکر انگیز تحریر شیئر کی ہے۔
کراچی میں نشتر پارک میں یومِ عاشور کی مرکزی مجلس کے اختتام کے بعد مرکزی جلوس برآمد ہوگیا۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک میں مجلس عزا کے بعد آج صبح برآمد ہوگا، ملتان، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت، اسکردو، مظفّرآباد اور دیگر شہروں میں بھی عاشورہ کے جلوس برآمد ہوں گے۔
آصف علی زرداری نے یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم عاشور صبر، استقامت، ایثار، حق گوئی اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو 88 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دی ہے۔
سیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ وینزویلا کی قائم مقام صدر نے زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں اور زخمی ہونے والوں کی تصدیق کی ہے۔
اٹلی نے نیٹو سربراہ مارک روٹے کے ایران جنگ میں امریکا کی مدد کرنے کا دعویٰ مسترد کردیا۔
غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ غیر مصدقہ اور غیر ثابت شدہ الزامات پر مبنی تھی: وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات
پولیس کے مطابق بنگلورو کے 45 سالہ تاجر ویشاک نے واقعے سے قبل اپنی دوست کرشی تھاپنڈا سے رابطہ کیا تھا۔
کابل اور قندھار میں طالبان رجیم کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن اقدامات ضروری ہیں: رچرڈ لنزے