• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیماڑی میں ملبہ پھینکنے اور مینگروز کے درخت کاٹنے پر پابندی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کمشنر کراچی نے کیماڑی میں ملبہ پھینکنے اور مینگروز کے درخت کاٹنے پر پابندی لگا دی۔

کیماڑی میں ملبہ پھینکنے اور مینگروز کے درخت کاٹنے پر پابندی لگانے کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے 30 اپریل تک ساحل پر مینگروز کے درخت کاٹنے پر پابندی ہو گی۔ 

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اطلاعات ملی تھیں کہ ساحلی علاقے پر لینڈ گریبرز درخت کاٹ رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید