شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) ایم این اے میاں جاوید لطیف کے بھائی اور نامزد چیئرمین بلدیہ شیخوپورہ میاں امجد لطیف نے مسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ بارش سے متاثرہ علاقوں کا ریلوے روڈ ، فاطمہ جناح روڈ، ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور خود جوتوں سمیت پانی میں اتر کر متاثرہ دکانداروں کے پاس گئے اور انہیں یقین دھانی کروائی کہ بارشی پانی کے فوری انخلاء کیلئے ٹی ایم اے کے حکام کو ہدایات جاری کیں