یہ نیکی کے دن ہیں پھر بھی
کب قابو میں بدی آتی ہے
رشوت ، چوری اور ڈکیتی
کم نہیں ہوتی ، بڑھ جاتی ہے
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے بنیادی طور پر معافی مانگ لی۔
لوٹن کنزرویٹو پارٹی گروپ لیڈر کونسلر راجہ محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ برطانیہ کی مقامی کونسلز میں کنزرویٹو پارٹی کی کارکردگی نمایاں رہی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 35 ملین پاؤنڈ کے خسارے کی وجہ سے نیوکاسل یونیورسٹی نے اپنی تنخواہوں کے بجٹ میں 20 ملین پاؤنڈ کمی کی منظوری دے دی ہے، جو تقریباً 300 ملازمتوں کے برابر ہے۔
صدر کے خطاب کے دوران ڈیموکریٹک رکن کانگریس آل گرین کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا جس پر انہیں کانگریس سے نکال دیا گیا۔
برطانوی حکومت نے منصوبہ برائے پڑوس کے ذریعے 75 منتخب کمیونٹیز کے لیے 1.5 بلین پاؤنڈ کی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔
مجموعی طور پر برطانیہ کی شہریت کے لیے درخواستیں گزشتہ سال 6 فیصد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار تک پہنچ گئی ہیں جو ایک بلند ریکارڈ ہے۔
امریکہ کی جانب سے یوکرین کی امداد سے انکار کے بعد یورپین یونین نے نئے دفاعی پیکیج کا اعلان کردیا۔
عرب رہنماؤں نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے علاقائی امن کو خطرہ ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج کانگریس سے خطاب کریں گے جس میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق پالیسی بیان متوقع ہے۔
پولیس کے مطابق ہاری خاتون نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ زمیندار نے انہیں جبری قیدی بنا رکھا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے یمن کی انصار اللّٰہ تنظیم کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں سے مشرق وسطیٰ میں امریکی شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کرکے عمرہ کی مبارکباد دی۔
کراچی میں فشریز میں نجی کمپنی میں گیس اخراج سے8 ملازم بے ہوش ہوگئے۔
چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل آج لاہور میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں نے میچ کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔