• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: فائرنگ سے خاتون ہلاک؟ بچے سے گولی چلی یا شوہر نے قتل کیا؟ تفتیش جاری

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 36 سال کی خاتون گھر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق شوہر کا کہنا ہے کہ 3  سال کے بچے سے اچانک گولی چل گئی جو بیوی ثناء کو لگی۔

پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید