• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس فاؤنڈیشن گریڈ 19 اور 20 کے 3 افسران رواں سال ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان سائنس فائونڈیشن کے گریڈ19اور20کے تین افسران رواں سال60سال عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے، پی ایس ایف ذرائع کے مطابق گریڈ 20کے افسر حیدر زمان خٹک اسی ماہ ہی ریٹائر ہو جائیں گے، ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس عطا محمد ہیکڑو اور آپریشنل منیجر راحت سعید بھی اسی سال ریٹائر ہونگے جبکہ اگلے سال کے شروع میں گریڈ بیس کے افسر ڈاکٹر لال شاہ بھی ریٹائر ہو جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید