• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لکڑی کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں لکڑیوں کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کے باعث پارکنگ میں کھڑے 5 رکشے جل گئے۔

4 فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

گودام میں اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ  گودام میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

قومی خبریں سے مزید