• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
100 Birthday And 80th Wedding Anniversary
زندگی کی سو بہاریں ، شادی کے 80 برس،چین میں ایک جوڑے نے خاص موقع کے لیے خاص اہتمام کیا۔

چین کے اینہوئی صوبے کے سونگ اور لی نے شادی کے 80 سال مکمل ہونے پر خوشیاں منانے کا انوکھا اہتمام کیا، دونوں کے لیے خصوصی عروسی ملبوسات تیار کرائے گئے اور پہلی بار عروسی لباس میں دونوں کی تصاویر بنائی گئیں۔

زندگی کی سنچری مکمل کرنے والے اس جوڑے کے چھ بچے، پانچ پوتے اور چار پڑپوتے ہیں۔
تازہ ترین